سماں کتنا پیارا ہے فکرو نظر میں
حسن کی ولادت ہے زہرا کے گھر میں
کھلا دوسرا در یہ برا داری میں
بڑھی اک قدم اور امامت سفر میں
حسن نے جو صلح سے اپنی چلائی
و تلوار اب تک نہ دیکھی دھر میں
طہارت رسارت امامت شجاعت
یکجا کھڑی ہیں یہ زہرہ کے گھر میں
نبی کی نبوعت علی کی امامت
حسن ابنے حیدرکہوں مختصر میں