ہے کون بھلا حق کا والی صاف صاف ہے
خم میں نبی کے لب پا علی صاف صاف ہے
کربو بلا کی جنگ میں نقشہ علی کا ہے
صلح حسن میں صلح نبی صاف صاف ہے
ہے کون بھلا حق کا والی صاف صاف ہے
خم میں نبی کے لب پا علی صاف صاف ہے
کربو بلا کی جنگ میں نقشہ علی کا ہے
صلح حسن میں صلح نبی صاف صاف ہے