ایک روض میں نے خاب میں پوچھا کے شیخ جی
کیوں آپ بھی گئے نہیں کرنے مقابلہ
بولے کے خیر ہو گیی جو ہم گئے نہیں
جھونٹوں سے جھونٹے کرتے بھی کیسے مباہلہ
ایک روض میں نے خاب میں پوچھا کے شیخ جی
کیوں آپ بھی گئے نہیں کرنے مقابلہ
بولے کے خیر ہو گیی جو ہم گئے نہیں
جھونٹوں سے جھونٹے کرتے بھی کیسے مباہلہ
دینے خدا کو جب بھی ضرورت پڑی کہیں
کل امبیا سے پھلے ادھر آے پنجتن
جھوٹھا بتا رہے تھے جو دینے مبین کو
منھ کو چھپا لیا جو نظر آئے پنجتن