جو لوگ زکرے شھ مرتضیٰ نہیں کرتے
و لوگ اجرے رسالت ادا نہیں کرتے
و لوگ کیسے محمّد کو منھ دکھا ینگے
جو لوگ زکرے شھ کربلا نہیں کرتے
فرازے دار سے میثم کی یہ سادہ آی
علی کے چاہنے والے مرا نہیں کرتے
چڑھاؤ سولی پا یا قید میں رکھو ہمکو
نمازے عشقے ولایت قضا نہیں کرتے
یہ مسکرا کے بتایا ہے رن میں اصغر نے
کے ہم یزید سے ہرگز ڈرا نہیں کرتے
علی کے بگز میں اب تو یہ حال ہے انکا
نماز میں بھی یہ سیدھے رہا نہیں کرتے