یا محمّد مصطفیٰ یا محمّد مصطفیٰ

یا محمّد مصطفیٰ یا محمّد مصطفیٰ
عززتے کونو مکان کیجیے مجھکو اتا

ہمدے خدا کا پاس بھی ہو
مدھےعلی کا ساتھ بھی ہو
لفظوں کی خیرات و دو ناتے نبی ہو جائے ادا
یا محمّد مصطفیٰ یا محمّد مصطفیٰ

بارہ برس کو پوھچی رسالت
آے جبریلے امین
بولے ہے مشتاق زیارت آج رب یٰسین کا
یا محمّد مصطفیٰ یا محمّد مصطفیٰ

حیدر کے لہجے میں خدا نے
احمد سے جو باتیں کیں
شیخ جی کو کیسے ہضم ہو وقیا معراج کا
یا محمّد مصطفیٰ یا محمّد مصطفیٰ

ان کی سمجھ میں کیسے آے
خیبر سے جو بھاگ گئے
پردے سے ظاہر جو ہوا ہاتھ و حیدر کا تھا
یا محمّد مصطفیٰ یا محمّد مصطفیٰ

ناتے نبی لکھنے لیں
الفتے حیدر چاہیے
ورنہ تو بس یہ ہی کہوگے پیارا نبی ہم جیسا تھا
یا محمّد مصطفیٰ یا محمّد مصطفیٰ

صدقے میں زہرہ کے خدا نے
علمو عمل کے میندان میں
ہمکو جو نعمت ہے بقشی کیسے کریں ہم شکر ادا
یا محمّد مصطفیٰ یا محمّد مصطفیٰ