Hasan Askari ki Wildat ka din hai سجی محفل ہیں مسرّت کا دن ہے امام زمانہ سے قربت کا دن ہے درود سلامت کے تحفے سجاؤ حسن اسکری کی ولادت کا دن ہے