میرا امام باغ رسالت کا پھول ہے
قراں کے ساتھ ساتھ ہی جسکا نزول ہے
ہمکو بتا رہیں ہیں یہ قراں کی آیتیں
یہ سیدہ کا لال بھی جانے رسول ہے
میرا امام باغ رسالت کا پھول ہے
قراں کے ساتھ ساتھ ہی جسکا نزول ہے
ہمکو بتا رہیں ہیں یہ قراں کی آیتیں
یہ سیدہ کا لال بھی جانے رسول ہے